کالم

سید احمد شید ؒسید، اسماعیل شہیدؒ، شہداءبالا کوٹ

آج ہم ہندوستان کی پہلی اسلامی جہادی تحریک، جس کو سید احمدؒ شہیدبالا کوٹ بریلوی نے برپا کیا تھا اور جس کے قریبی ساتھی حضرت اسماعیلؒ شہید تھے، کے متعلق بات کرتے ہیں۔ تکیہ رائے بریلوی ، اودھ میں حسنی سادات کا مشہور خاندان آباد ہے۔ سادات کا یہ تکیہ دائرة شاہ علم اللہؒ کے […]

Read More
کالم

احساس اور درد مندی

زندگی تجربہ گاہ ہے انسان ہی انسان کے کام آتا ہے اور آپ نے تجربہ کیا ہوگا کہ کبھی کبھی انسان دوسرے انسان کے کام نہیں آتا بلکہ اسے نقصان پہنچانے کی کوشش میں ہوتا ہے۔ بدلہ لینے کو عقلمندی اور جائز سمجھتا ہے درگزر نہیں معاف کرنے کا حوصلہ نہیں سخت دل سخت مزاج […]

Read More
اداریہ کالم

مخصوص نشستوں کا کیس، تین رکنی بینچ کا اہم فیصلہ

حالیہ سیاسی بحران اور اس کے نتیجے میں دائر ہونے والے کئی اہم کیسز میں سے گزشتہ روز ایک اہم کی ابتدائی سماعت ہوئی جس میں تین رکنی معزز جج نے قومی اورصوبائی اسمبلیوں میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ اراکین( سنی اتحاد کونسل)کے حصے میں آنے والی خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستیں […]

Read More
کالم

گوجرخان ٹی ہاوس

لاہور ٹی ہاو¿س کا نام سن رکھا تھا، تاہم گوجر خان کے سرسید ‘پیارے دوست حکیم عبدالروف کیانی کی کوششوں سے میرے گاو¿ں بھائی خان کے قریب جی ٹی روڈ پر قائم گوجرخان ٹی ہاو¿س کو دیکھ کر ساری حسرتیں پوری ہوگئیں ۔ یہ سچ ہے زندگی میںجو مثبت سوچ رکھتے ہیں وہی خدمت انسانیہ […]

Read More
اداریہ کالم

محنت کشوں کا عالمی دن ،اور وزیراعظم کا فکر انگیز خطاب

بدھ کو عالمی یوم مزدوردنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی منایا گیا،اس موقع کی مناسبت سے ایک اہم تقریب وزیراعظم محمد شہباز شریف رہائش گاہ لاہور میں منعقد ہوئی ۔تقریب کے شرکاءکوانہوں نے بتایا کہ آپ سرکاری گھر میں مہمان نہیں بلکہ آپ میرے مہمان ہیں، یہ دعوت نواز شریف اور میری طرف سے […]

Read More
اداریہ کالم

ریکوڈک پاکستان کی ترقی کیلئے ایک بے مثال منصوبہ

ریکوڈک منصوبہ پاکستان کی فلاح اور ترقی کیلئے ایک بے مثال ترین منصوبہ ہے ،پتہ نہیں کیوںاس پر عملدرآمد روک دیا گیا ، ریکوڈک بلوچستان میں موجود معدنی وسائل بالخصوص سونے کے ذخائر کے حوالے سے پوری دنیا میں ایک بہترین منصوبہ تسلیم کیاجاتا ہے ، ماضی کی کچھ حکومتوںنے اس منصوبے پر کام کا […]

Read More
کالم

پریشان کن حالات

ہمارے ملک کا حال ایساہی ہے کہ ایک آتاہے ،اپنا وقت گزارتاہے اور چلاجاتاہے اوراس کی جگہ نیالے لیتاہے اور ایسا قیام پاکستان سے لےکر اب تک چلا آرہاہے ۔رعایا حکمرانوں پر حکمران دیکھ دیکھ کر اور ان کی آنیاں اور جانیاں ملاحظہ فرماکر تھک چکی ہے مگر یہ سلسلہ تھمنے میں نہیں آرہاہے۔اوپر سے […]

Read More
اداریہ کالم

پاک فوج کی لازوال قربانیاں

جیسا کہ ہم بارہا مرتبہ ان صفحات پر لکھ چکے ہیں کہ پاک فوج کی دہشت گردی کیخلاف لڑی والی جنگ کے دوران یہ قربانیاں اس قدر طویل ہیں کہ ان پر کئی رجسٹر اور کئی کتابیں لکھی جاسکتی ہیں مگر قربانیوں کے اس سلسلے میں کمی واقع نہیںہوئی اور سرفروش جوان پہلے سے بڑھ […]

Read More
کالم

کانٹے دار سیاست اور ڈاکٹر انعام

کانٹے دار سیاست کا ماحول اپنے عروج پر ہے اسمبلیوں کے اندر تلخی اور باہر عوام کا جینا مشکل ہو رہا ہے 1947سے چلنے والے لوگ ابھی تک اپنی منزل تک نہیں پہنچ سکے جبکہ فارم47والے اپنی اپنی منزلوں کو پہنچ چکے ہیں اور یہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے عوام کی راہوں میں پھول […]

Read More