دنیا کی ٹاپ 10سیاسی جماعتیں
پاکستان میں اس وقت الیکشن کمیشن کے پاس 168سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ ہیں جنہیں انتخابی نشانات الاٹ ہو چکے ہیں لسٹ میں پہلے نمبرپر عام آدمی تحریک سے لیکر آخری نمبر کی پارٹی جدید عوامی پارٹی تک کتنی پارٹیاں ہونگی جنکے نام سے لوگ واقف ہونگے سوائے چند ایک کے باقی پارٹیوں کے لوگ بھی اپنی […]