کالم

توشہ خانہ

محسوس ہوتا ہے کہ اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ توشہ خانہ ہی ہے۔سوال یہ ہے کہ کیا یہ توشہ خانہ کا پہلا تحفہ یا پہلی گھڑی تھی جو عمران خان کو بطور وزیراعظم پاکستان ملی؟کیا یہ پہلا تحفہ تھا جو عمران خان نے بطور وزیراعظم قیمت ادا کر کے توشہ خانہ سے […]

Read More
اداریہ کالم

وزیراعظم کا قرآنی تعلیمات کی جانب رجوع کاپیغام

اسلا م ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جس پرعمل پیراہوکر ہم نہ صرف اپنی زندگیوں کو سوار سکتے ہیں بلکہ اپنی عاقبت کوبھی سوارسکتے ہیں، اسلام کے اندر انسانی فلاح کے لئے تمام قواعد وضوابط وضع کئے جاچکے ہیں مگر نہایت افسوس کے ساتھ لکھناپڑرہاہے کہ اس دور میں مسلمانوں نے کتاب مبین قرآن حکیم […]

Read More
کالم

بے سکونی کی فضاءکب تک؟

طویل عرصے سے جاری سنگین سیاسی کشمکش، حصول اقتدار کی جنگ میں سیاسی جماعتوں اور سیاستدانوں کے ایک دوسرے پر الزامات ، اور ملکی اداروں کے درمیان تنا¶ کی صورتحال نے معاشرے کا سکون تباہ و برباد کر کے رکھ دیاہے۔ بے روزگاری کا شکار اور مہنگائی کے مارے عوام پاکستان کو سمجھ نہیں آرہا […]

Read More
کالم

صنعتی ومعاشی انقلاب کے بانی

تیز رفتاری سے بدلتے ہوئے عالمی حالات وواقعات میں جہاں اور بہت کچھ بدلا ہے وہاں انقلاب کے معنی اور مطلب کو بھی بہت وسعت ملی ہے انقلاب اب محض جنگ وجدل اور خون خرابے سے تبدیلی تک ہی محدود نہیں رہا انقلاب کو اس کے بغیر بھی لایا جا سکتا ہے سوال اٹھتا ہے […]

Read More
کالم

قرضوں میں جکڑی عوام

وزیراعظم شہباز شریف اور اتحادی حکومت کو معلوم ہونا چاہیے کہ سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اتحادی حکومت سے عوام کی اکثریت آئی ایم ایف اور معاشی پالیسیوں کی وجہ سے نالاں تھیں۔ اگر وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے اتحادی بھی سابق وزیراعظم عمران خان کے نقش قدم پر چلتے ہیں توپھر […]

Read More
کالم

صلیبیوں کی شیطانی چالیں

جب ۳۲۹۱ءمیں صلیبیوں نے ترک مسلمانوں کی عثمانی خلافت کو ختم کیا تو برطانیہ کے وزیر دفاع نے تکبر سے بیان دیا تھا کہ اس کے بعد دنیا میں کہیں بھی مسلمانوں کو خلافت قایم نہیں کرنے دی جائے گی۔ متکبر تو خود ایک جزیرے تک تو سکڑ گئے جہاں اب سورج طلوع ہی نہیں […]

Read More
اداریہ کالم

ڈیلی میل کی وزیر اعظم پاکستان سے معافی

مغربی معاشرے کا ایک حسن ہے کہ اگر کوئی غلطی کر بیٹھے اور جب اسے اس غلطی کا احساس ہو تو وہ کھلے دل سے اسے تسلیم کرتے ہوئے معافی مانگ لیتا ہے تاکہ جس شخص پر الزام لگا ہے اس کی دل آزادی نہ ہو ، اس کے ساتھ ساتھ مغرب کے قوانین بھی […]

Read More
کالم

انسداد بدعنوانی محض عالمی دن تک محدود

اگر پاکستان کے سرکاری اداروں کی صورتحال کا جائزہ لیا جا ئے تو یہاں تعینات بیشتر افسران کرپشن کے بیمار نظر آتے ہیں۔ ملکی سرکاری اداروں میں محض بورڈ پر ضرور لکھا ہوتا ہے ”Say no to corruption“ مگر یہاں کسی کام کا باحسن و خوبی انجام پانا بغیر رشوت دیے ممکن نہیں۔ جبکہ ملک […]

Read More
کالم

لاہور میں کوڑے سے بجلی پیداکرنے کا منصوبہ

لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے شہر میں کوڑے سے بجلی پیدا کرنے پر کام شروع کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے لاہور میں سالڈ ویسٹ سے انرجی پیدا کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ نارویجن کمپنی نے سالڈ ویسٹ سے توانائی پیدا کرنے کے منصوبے میں دلچسپی کا اظہارکرتے […]

Read More
کالم

انسانی حقوق کا عالمی دن

پوری دنیا میں ہر سال 10 دسمبر کو انسانی حقوق کے عالمی منشور یونائیٹڈ ڈیکلریشن ہیومین رائٹس کا دن منایا جاتا ہے جسے اقوام متحدہ نے 1948میں اپنے قیام کے فوری بعد اپنایا تھا اس سال 10 دسمبر 2022سے اگلے سال 10دسمبر 2023تک UDHRیعنی اس ڈیکلریشن کی ڈائمنڈ جوبلی منائی جاتی رہے گئی جس کا […]

Read More