استعفیٰ نامنظور ، عمران خان کی عمر ایوب کو بطور سیکرٹری جنرل ذمہ داریاں جاری رکھنے کی ہدایت July 7, 2024 پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کا بطور پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل استعفیٰ نامنظور ہوگیا۔بانی پی ٹی آئی عمران خان نے عمر ایوب کو بطور سیکرٹری جنرل ذمہ داریاں جاری رکھنے کی ہدایت کر دی۔چیئرمین پی ٹی آئی « مزید پڑھیں