9 مئی کے ماسٹر مائنڈ کا بدنما چہرہ پوری قوم دیکھ چکی ہے ، عظمیٰ بخاری August 30, 2024 صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ کا بدنما چہرہ پوری قوم کے سامنے عیاں ہو چکا ہے۔اپنے ایک بیان میں لیگی رہنما عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا حکومت کا « مزید پڑھیں