سندھ ہائیکورٹ میں گیس لیکج سے دھماکہ ، بم ڈسپوزل اسکواڈ پہنچ گیا August 7, 2024 سندھ ہائی کورٹ نیو بار روم کی کینٹین میں گیس لیکج سے دھماکا ہوا ہے، دھماکے کے بعد نیو بار روم اور کینٹین کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔دھماکے سے سندھ ہائی کورٹ بار روم کی دیواروں کو بھی نقصان « مزید پڑھیں