کراچی میں آج بوند ا باندی اور ہلکی بارش کا امکان August 6, 2023 کراچی میں آج بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے ،کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں میں مطلع جزوی ابر آلود اور موسم مرطوب رہنے کا مکان ہے ۔شہر قائد میں کم سے کم درجہ حرارت 26.94 ڈگری سینٹی گریڈ « مزید پڑھیں