الیکشن کمیشن ،انتخابی امیدواروں کے بینرز کیلئے ہدایات جاری December 25, 2023 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے انتخابی امیدواروں کے بینرز کیلئے ہدایات جاری کردیں۔آئندہ عام انتخابات کے لیے سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کے بینرز چھاپنے کے حوالے سے ہدایات جاری الیکشن کمیشن کی طرف سے تجویز کردہ سائز سے بڑے « مزید پڑھیں