تجارتی خسارہ قابو ، معاشی اہداف درست سمت میں جارہے ہیں ، وزیر خزانہ May 7, 2024 وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ تجارتی خسارہ قابو میں ہے اور گزشتہ 10 ماہ سے معاشی اہداف درست سمت میں جا رہے ہیں۔ وفاقی وزرائے اعظم نذیر تارڑ اور عطا تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے « مزید پڑھیں