ترامیم کیخلاف ہماری جدوجہد مولانا کیساتھ ہوگی ، بیرسٹر گوہر September 24, 2024 بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ ترامیم کے خلاف ہماری جدوجہد مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہو گی۔ گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ مولانا صاحب بہت ہوشیار ہیں، ان کے ساتھ ہمارا اتحاد برقرار « مزید پڑھیں