راولپینڈی کے معروف وکیل شیخ عمران ایڈوکیٹ کا بیہمانہ قتل January 16, 2023 شیخ عمران ایڈوکیٹ کو تھانہ سول لاینز کے علاقے مسجد شیخاں والے کے مقام پرکو ڈھیری جنازہ گاہ کے سامنے قتل کر دیا گیا ۔نامعلوم حملہ آور گولیاں مار کر فرار۔۔شیخ عمران ایڈوکیٹ اپنے بچوں کو اسکول چھوڑنے جا رہے « مزید پڑھیں