کیا ”اسرائیل ”کوئی خدائی منصوبہ ہے
(گزشتہ سے پیوستہ) اس بوجھ کو اُٹھیا اور اسے فلسطین کی سرزمین پر رکھ دیا۔یہاںایک فیصلہ ہوا، ١٩١٧ء میں ”بالفور ڈیکلریشن” کے نام سے۔ برطانیہ نے کہا کہ ہم یہاں ایک ”جیوش ہوم لینڈ”(یہودی ریاست) کے قیام کی حمایت کرتے ہیں۔ لیکن سوال یہ ہے کہ وہ زمین کس کی تھی؟ارے بھائی وہاں پہلے سے […]
