سید علی شاہ گیلانی کی تیسری برسی، مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈان ہڑتال September 1, 2024 شیر کشمیر سید علی شاہ گیلانی کی آج تیسری برسی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے، برسی کے موقع پر مقبوضہ وادی میں شٹر ڈان ہڑتال ہے۔ سید علی گیلانی 1929 میں تحصیل بانڈی پورہ کے گاں زڑی « مزید پڑھیں