اگر مجھے قتل کیا تو امید ہے امریکہ ایران کو صفحہ ہستی سے مٹا دیگا ، ٹرمپ July 26, 2024 سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر ایران کے خلاف سخت اور جارحانہ انداز اپنا لیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدارت کے لیے ریپبلکن پارٹی کے نامزد امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خاتمے کا موضوع چھیڑ دیا « مزید پڑھیں