پاکستان

انتخابا ت اعلیٰ عدلیہ کی مقرر کردہ تاریخ پر ہوں گے ، عمران خان

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابات اعلیٰ عدلیہ کی مقرر کردہ تاریخ پر ہوںگے ۔ عمران خان کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں ٹکٹوں کی تقسیم اور انتخابی مہم سے متعلق بھی مشاورت کی گئی ۔اس موقع پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ انتخابات اعلیٰ […]

Read More
خاص خبریں

باجوہ نے ہمیں انصاف قائم نہیں کرنے دیا ، عمران خان

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ساڑھے تین سال حکومت میںرہا لیکن طاقت باجوہ کے پاس تھی جنرل ریٹائرڈ باجوہ نے ہمیں انصا ف قائم نہیں کرنے دیا ۔زمان پاک میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نامعلوم افراد آکر لوگوں کو اٹھاتے ہیں کوئی پوچھنے […]

Read More
اداریہ کالم

افہام و تفہیم اور سیاسی تدبر کا مظاہرہ وقت کا تقاضا

حکمراں اتحادی جماعتیں عمران خان سے مذاکرات پر تقسیم کا شکارہو گئی ہیں۔سیاسی بے یقینی کومعمول پر لانے کے لئے سیاسی حلقوںنے اپنی کوششیں تیز توکردی ہیں،لیکن دوسری طرف حکومت کے لئے نئی مشکل آن کھڑی ہوئی ہے کہ اس کی اتحادی جماعتیں اس بات پر متفق نہیں ہیں۔بات چیت کے سلسلے میں جماعت اسلامی، […]

Read More
خاص خبریں

توشہ خانہ کیس ! عمران خان زاتی حیثیت میں گیارہ اپریل کو عدالت طلب

اسلام آباد؛ ڈسٹرکٹ ایند سیشن اسلام آبادنے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے گیارہ اپریل کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔توشہ خانہ کیس میں عمران خان کیخلاف تھانہ کوہسار میں مقدمہ کے اندراج کے معاملے پر عدالت نے الیکشن کمیشن کی درخواست پر سابق وزیراعظم کو نوٹس جاری کرتے ہوئے […]

Read More
خاص خبریں

بزدل آدمی لیڈر نہیں بلکہ نواز شریف بن جاتاہے ، عمران خان

لاہور: عمران خان نے کہا ہے کہ جو لیڈر ہوتا ہے وہ خوفزدہ نہیں ہوتا ، بزدل آدمی لیڈر نہیں بنتا نواز شریف بن جاتا ہے ، غیر تمند انسان کی معاشرے میں عزت بڑھ جاتی ہے ، بے غیرت آدمی اربوں پتی بھی ہو عزت نہیں ہوتی جو بھی لیڈر بنے وہ غیرت مند […]

Read More
پاکستان

عمران خان،ضیاءکے سیاسی نظریے کے وارث ہیں ، فاطمہ بھٹو

ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو نے کہا ہے کہ میں عمران خان سے متعلق واٹس ایپ مضامین نہیں لکھتی ہوں اپنے بیان میں فاطمہ بھٹو کا کہنا تھا کہ عمران خان ضیاءالحق کے بیٹے کے سیاسی ساتھی تھی اور ضیاءکے سیاسی نظریے کے وارث ہیں فاطمہ بھٹو کا کہنا تھا کہ زندگی میں […]

Read More
خاص خبریں

عمران خان نے کارکنوں کیساتھ مصروف دن گزارا ، روزہ بھی ساتھ ہی افطار کیااور۔۔۔۔

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آج کسی عدالت میں پیش نہ ہونے کی وجہ سے اپنے کارکنوں کیساتھ مصروف دن گزاراسابق وزیراعظم عمران خان پرموجودہ حکومت کی جانب سے سو س سے زائد مقدمات درج کیے گئے ہیں جن میں دہشتگردی اور دیگر دفعات کے مقدمات شامل ہیں ۔ متعدد مقدمات میں […]

Read More
پاکستان

عمران خان کی رہائش گاہ میں ساﺅنڈ پروف کمرہ تیار

لاہور : لاہور کے علاقے زمان پارک میں واقع چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی رہائش گاہ میں ساﺅنڈ پروف کمرہ تیار کرلیاگیاہے۔ عمران خان اس سے پہلے گھر کے ڈائننگ روم سے خطاب کرتے تھے ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ عمران خا ن کی تقریر میں شور کے باعث خلل پیدا […]

Read More
خاص خبریں

توشہ خانہ کیس ، عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

اسلام آباد: اسلام آباد کی سیشن عدالت نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی ۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کی عمران خان کے وکلانے چیئرمین پی ٹی آئی کی آج […]

Read More
پاکستان

توشہ خانہ کیس:غائب فائل کی گمشدگی کے معاملے پرآئی جی سے رپورٹ طلب

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی حاضری والی فائل غائب.فائل کی گمشدگی کے معاملے پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے آئی جی اسلام آباد اور ٹرائل کورٹ سے رپورٹ طلب کرلی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی وارنٹس کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ چیئرمین […]

Read More