خاص خبریں

عمران خان کو ایک اور جھٹکا ، سابق رکن قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا

پی ٹی آئی کو پارٹی رہنماﺅں اور کارکنوں کا خیر باد کہنے کا سلسلہ جاری ہے سابق رکن قومی اسمبلی جواد حسین نے بھی پارٹی کو خیر باد کہہ کر پی پی میں شمولیت اختیار کرلی ۔فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ سابق ایم این اے جواد حسین کو پی پی میںخوش آمدیدی کہتے ہیں […]

Read More
پاکستان

عمران خان چاہتے ہیں انہیں NRO دیاجائے ، رانا تنویر نے انتہائی اہم بات کہہ دی

وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان چاہتے ہیں انہیں این آر او دیاجائے رانا تنویر حسین نے کہاکہ عمران خان کو پہلے 60 ارب کی میگا کرپشن کا حساب دینا ہوگا ، ملکی سیاست میں ا ب ان کاکوئی کردار نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ مذاکرات […]

Read More
خاص خبریں

عمران خان نے اپنی نااہلی کی صورت میں پارٹی سربراہ کے نام کااعلان کردیا

لاہور : عمران خان نے اپنی نااہلی کی صورت میں پارٹی سربراہ کے نام کا اعلان کردیاعمران خان نے کہا ہے کہ مجھے نااہل کیاگای تو شاہ محمود قریشی پارٹی چلائیں گے انہوں نے کہاکہ مراد سعید نے جس حوصلے سے ظلم وستم برداشت کیا ہے وہ قابل فخر ہے ، مراد سعید مستقبل کا […]

Read More
خاص خبریں

احسن اقبال نے عمران خان سے مذاکرات کیلئے شرط رکھ دی

احسن اقبال نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے مذاکرات کو مشروط قرار دیدیا ہے ۔احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان پہلے قوم ، فوج اور شہدا سے معافی مانگین اس کے بعد مذاکرات ہونگے ۔ احسن اقبال نے مزید کہا کہ عمران خان 9 مئی کے واقعات سے بچنے کیلئے مذاکرات کے […]

Read More
کالم

عمران کی باہر روانگی اور عدالتی کمیشن!

پاکستان میں آج کل دو خبریں چھائی ہوئی ہیں۔ایک تو عمران خان کو باہر بھیجنا اور دوسرا آڈیو لیکس پر عدالتی کمیشن کا قیام ۔یوں تو مین سٹریم میڈیا اور سوشل میڈیا کا مقبول عام موضوع آج بھی نو مئی کا سانحہ ہے لیکن ان دو خبروں کی معنویت اور اہمیت بھی کچھ کم نہیں۔عمران […]

Read More
پاکستان

زمان پارک کے اطراف سابق وزیراعظم عمران خان کی سکیورٹی بڑھا دی گئی

عمران خان کی سکیورٹی بڑھا دی گئی چیئرمین پی ٹی آئی کی سکیورٹی زمان پارک کے اطراف بڑھائی گئی ہے ، اس سلسلے میں ایس پی سول لائنز حسن جاوید بھٹی نے زمان پارک کا دورہ کیا اور عمران خان کی سکیورٹی پر مامور اہلکاروں کو ہدایت دیں ۔لاہور کے علاقے زمان پارک میں عمران […]

Read More
پاکستان

سائفر ڈرامے پر عمران خان نے پوری قوم کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ، وزیر اطلاعات

کراچی : وزیراطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ سائفر ڈرامے پر عمران خان نے پوری قوم کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگادیا۔پی پی رہنما شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان اقتدار کے لالچ میں قوم کو ہر روز کوئی نیا جھانسہ دیتے ہیں ، لیڈر وہی ہوتا ہے جو اپنی سوچ […]

Read More
پاکستان

کس دنیا کی بات کررہے ہیں ؟ عمران خان کی آڈیو لیک پر ریحام کا ردعمل

سابق وزیراعظم عمران خان کی امریکی کانگریس کی خاتون رکن کیساتھ گفتگو کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آنے پر سابقہ اہلیہ ریحام خان نے طنز یہ ردعمل دیتے ہوئے سوال کیا کہ کس دنیا کی بات کررہے ہیں ؟ گذشتہ روز چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی امریکی کانگریس کی خاتون رکن میکسین مورواٹرز […]

Read More
خاص خبریں

زمان پارک میں عمران خان کاگھر سربمہر ہونے کا خدشہ

عمران خان کے زاتی گھر زما ن پارک کے سر بمہر ہونے کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں ، بتایا گیا ہے کہ اگر عمران خان نے لگژری ٹیکس کی مد میں 14 لاکھ چالیس ہزار روپے کا ٹیکس بائیس مئی تک جمع نہ کروایا تو 23 مئی کو عمران خان کا گھر سر بمہر کیاجاسکتاہے۔یہ […]

Read More
خاص خبریں

کارکنوں سے خطاب کے دوران لائٹ چلے جانے پر عمران خان کے منہ سے گالی نکل گئی

کارکنوں سے خطاب کے دوران لائٹ چلے جانے پر عمران خان کے منہ سے گالی نکل گئی زما ن پارک میں عمران خان اپنے کارکنوں سے خطاب کررہے تھے کہ اس دوران لائٹ چلی گئی لائیو خطاب کے دوران لائٹ جانے پر عمران خان کو غصہ آگیا اور ان کے منہ سے گالی نکل گئی […]

Read More