متعدد اقسام کے کیسنر کی تشخیص کرنے والاخون کا ٹیسٹ June 7, 2023 آکسفورڈ: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ایک خون کا ٹیسٹ 50 سے زائد اقسام کے کینسر کی نشان دہی کر سکتا ہے جو بیماری کی تشخیص کے عمل میں تیزی لاسکتا ہے۔تحقیق میں دیکھا گیا کہ برطانیہ « مزید پڑھیں