مزار اقبالؒ کی تزئین و آرائش کا فیصلہ November 10, 2023 یوم اقبال ؒ کے سلسلے میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے شاعر مشرق علامہ محمد اقبالؒ کے مزار پرحاضری دی، پھول رکھے ،فاتحہ خوانی کی اور ملک کی ترقی و خوشحالی، استحکام سا لمیت اور امن کیلئے دعا کی۔ « مزید پڑھیں