امام شاملؒ چیچنیا کا مجاہد اور مسلم ریاست چیچنیا January 16, 2024 امام شاملؒ کا تعلق داغستان سے تھا ۔ امام شاملؒ1797ءمیں پیدا ہوئے اور 1871ءمیں مدنیہ منورہ میں وفات پائی اور وہیں دفن ہوئے۔ تحریک مریدیہ نے 1813ءمیں داغستان کا کنٹرول ایران سے حاصل کر لیا تھا۔امام شامل تحریک مریدیہ میں « مزید پڑھیں