بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 31.7°C
Monday, 15 June 2026 | پاکستان: 30 ذوالحجۃ 1447

مشکلات

اسلام آباد میں تحریک لبیک کا دھرنا جاری ، عوام کیلئے آمد ورفت میں مشکلات

اسلام آباد اور راولپنڈی کے سنگم پر واقع فیض آباد کی مرکزی شاہراہ پر تحریک لبیک کے کارکنوں کے دھرنے کا آج تیسرا دن ہے۔ کارکنوں نے فیض آباد انٹرچینج کو مکمل طور پر چاروں طرف سے بند کر رکھا

« مزید پڑھیں

لاہور میں یوٹیلٹی اسٹورز پر عام شہریوں کو مشکلات

لاہور میں یوٹیلیٹی سٹورز پر صرف بینظیر انکم سپورٹ اور احساس پروگرام کے تحت سستی اشیاءملنے سے عام شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔رجسٹرڈ نہ ہونے کی وجہ سے عام شہری یوٹیلیٹی سٹورز پر خالی ہاتھ آنے پر مجبور ہیں۔ایک

« مزید پڑھیں

بتایا جا رہا ہے 3 مرتبہ کا وزیراعظم چوتھی بار اقتدار میں آکرملک کو مشکلات سے نکالے گا، بلاول

کوئٹہ: چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہمیں بتایا جا رہا ہے 3 مرتبہ وزیراعظم رہنے والے چوتھی مرتبہ اقتدار میں آکر ملک کو مشکلات سے نکالیں گے۔کوئٹہ میں بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن

« مزید پڑھیں