مودی کو کرناٹک میں شکست May 14, 2023 بھارتی ریاست کرناٹک میں ہونے والے ریاستی انتخابات میں کانگریس نے حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو شکست دے کر جنوبی بھارت کی اہم ریاست مودی سے چھین لی۔10 مئی کو ہونے والے کرناٹک کے ریاستی انتخابات « مزید پڑھیں