موٹروے پر تیز رفتار بس الٹنے سے 5 مسافر جاں بحق، 8 زخمی
موٹروے ایم 2 پر تیز رفتار بس الٹنے سے 5 مسافر جاں بحق جبکہ 8 شدید زخمی ہوگئے۔موٹروے پولیس حکام نے بتایا کہ مسافر بس راولپنڈی سے لاہور جارہی تھی چکری کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار ہوگئی، حادثے میں جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو اسلام آباد پمز […]