
قارئین کرام پاک چین دوستی ہمیشہ ہی مثالی رہی ہے اس وقت پاکستان کو معاشی چیلنجز کا سامنا ہے پاکستان کو دنیا بھر سے اپنے تعلقات کو مزید بہتر کرنے کی ضرورت ہے نگران وزیر اعلیٰ سید محسن رضا نقوی
انتخابات کے حوالے سے جاری جمود تو ٹوٹ چکا ہے اور اس حوالے سے پائے جانے والے مختلف ابہامات بھی ختم ہوچکے ہیں مگر اس کے باوجود نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے ایک بار پھر اس بات کا اظہار