مبینہ اغوا کا معاملہ ، جرم پر توجہ دیں مجھ پر نہیں ، اداکارہ تنقید کرنیوالوں پر پھٹ پڑیں August 16, 2024 اداکارہ نمرہ خان نے اپنے مبینہ اغوا کے معاملے پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ مجھے کسی کی ہمدردی کی ضرورت نہیں ہے، آپ لوگ مجھ پر نہیں جرم پر توجہ دیں۔اداکارہ نے سوشل میڈیا « مزید پڑھیں