تحریک آزادی کشمیرکی پہلی شہید خاتون
غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے مختلف رہنماؤں نے1990ء میں شروع ہونے والی مسلح تحریک کی پہلی شہید خاتون جلہ بانوکو ان کی برسی پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ جلہ بانو بی ایس سی کی طالبہ تھی اور 1990ء میں نواکدل سرینگر میں قابض بھارتی […]
