خاص خبریں

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، واسا کی ہنگامی کارروائیاں، رین ایمرجنسی نافذ

اسلام آباد:جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں رات بھر موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری رہا جس کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے بعد واسا راولپنڈی نے ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے رین ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔ ایم ڈی واسا محمد سلیم اشرف […]

Read More
خاص خبریں

حماس کا غزہ جنگ بندی معاہدے پر مصر اور قطر کو مثبت جواب

خان یونس:فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے قطر اور امریکا کی طرف سے غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے نئے مجوزہ معاہدے پر ثالثوں کو مثبت جواب دے دیا۔اپنے بیان میں حماس کا کہنا ہے کہ ہم نے جنگ بندی سے متعلق نئی تجاویز پر مشاورت مکمل کر لی ہے، ہم نے اپنا […]

Read More
خاص خبریں

9 محرم کے جلوس و مجالس: سکیورٹی الرٹ، فوج تعینات، موبائل سروس جزوی معطل

لاہور:صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک بھر میں نواں محرم الحرام مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔شہر شہر میں شہدائے کربلا کی یاد میں جلوس نکالے جا رہے ہیں، جلوسوں کیلئے سکیورٹی ہائی الرٹ ہے، بعض شہروں میں موبائل سروس معطل اور حساس مقامات سیل کر دیے گئے ہیں جبکہ جلوسوں کے راستوں […]

Read More
خاص خبریں

کراچی: عمارت گرنے کے بعد ریسکیو آپریشن تاحال جاری، 15 افراد جاں بحق

کراچی:لیاری کے علاقے بغدادی میں 5 منزلہ عمارت گرنے کے نتیجے میں6 خواتین اور ایک بچے سمیت 15 افراد جاں بحق ہوگئے ۔لیاری کے علاقے بغدادی میں گزشتہ صبح 5 منزلہ عمارت گرنے کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے عمارت مکمل طور پر زمین بوس ہوگئی اور قریبی عمارتیں بھی متاثر ہوئیں۔ […]

Read More
اداریہ کالم

ایران-اسرائیل جنگ بندی میں فوجی قیادت اور وزیر اعظم کا کلیدی کردار

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ عسکری قیادت اور وزیر اعظم شہباز شریف نے ایران اسرائیل تنازع اور اس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان جنگ بندی میں اہم کردار ادا کیا۔میں مزید تفصیلات میں نہیں جانا چاہتا لیکن جس طرح سے وزیراعظم نے عالمی رہنماں سے بات چیت کی اس پر ہمیں فخر […]

Read More
کالم

کربلا ! حریت فکر کا پہلا منشور

محرم سفید لباس کو سیاہ لباس میں تبدیل کرنے کا نام نہیں بلکہ سیاہ کردار کو سفید کردار میں بدلنے کا نام ہے۔ عالم اسلام کے نامور سکالر کا یہ قول اپنے اندر بے پناہ معنویت رکھتا ہے۔ نام نہاد دعوی داروں کو سمجھ لینا چاہیے کہ کوفے میں بیٹھ کر کربلا سجایا جاتا ہے […]

Read More
کالم

بھارت امریکہ تجارتی مذاکرات تعطل کا شکار

نریندر مودی حکومت کی معاشی حکمت عملیوں کو عالمی سطح پر شدید تنقید کا سامنا ہے، جہاں بھارت اور امریکا کے درمیان جاری تجارتی مذاکرات مکمل طور پر ڈیڈ لاک کا شکار ہو چکے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ مودی سرکار کی اقتصادی پالیسیوں میں غیر یقینی، تضاد اور ہٹ دھرمی نے نئی دہلی کو […]

Read More
کالم

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں نمایاں اضافہ

پاکستان کی معیشت کیلئے ایک خوش آئند خبر سامنے آئی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ عارضی اعداد و شمار کے مطابق 30جون 2025 تک ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر 14.51ارب ڈالر کی سطح تک پہنچ گئے ہیں۔ یہ مالی سال 2025 کے اختتام پر ایک اہم پیش رفت ہے جس سے […]

Read More
کالم

بااختیار خواتین کا مطلب ترقی کرتا پاکستان

اس میں دوآرا نہیں کہ کوئی بھی معاشرہ خواتین کو یکساں ترقی کے مواقع دئیے بغیر ترقی کی منازل طے نہیں کرسکتا ، اس سے بھی صرف نظر نہیں کیا جاسکتا کہ پاکستان جیسے ترقی پذیر ملک میں خواتین کو بااختیار بنانا اتنا آسان بھی نہیں ۔چنانچہ لازم ہے کہ سرکاری محکموں کے ساتھ نجی […]

Read More
کالم

پرامن ماحول وقت کی اہم ضرورت!

تمام تربحرانوں پر قابوپانے کے بعداِس وقت سب سے بڑی ضرورت پرامن ماحول کی ہے کیونکہ پرامن ماحول کی پاکستان کی مضبوطی کی ضمانت ہے ۔دھرنے ، افراتفری ، ہیجان کی کیفیت نے ہمیشہ پاکستان کو نقصان پہنچایااور اِس وقت حکومت پاکستان نے بڑی مشکل سے حالات کوکنٹرول کرکے ملک کو درست سمت گامزن کیا […]

Read More