بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 24 June 2026 | پاکستان: 9 محرم 1448

برازیل:سکول میں فائرنگ،2ٹیچرز سمیت3افراد ہلاک

Saturday, 26 November, 2022

برازیلیا:برازیل کے دو سکولز میں فائرنگ سے2ٹیچرز اور ایک طالب علم ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بلٹ پروف جیکٹ پہنے سکول کے سابق طالبعلم نے سیمی آٹو میٹک گن سے دو سکولوں میں فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 13افراد زخمی ہوگئے۔فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں میں دو ٹیچرز اور ایک طالبعلم شامل ہیں۔پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کرنے والے16سال کے طالبعلم کو شناخت کر کے گرفتار کرلیا گیا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *