بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 28.1°C
Monday, 15 June 2026 | پاکستان: 30 ذوالحجۃ 1447

حافظ آباد، ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

Sunday, 8 June, 2025

پنجاب کے ضلع حافظ آباد میں ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو اہلکاروں کے مطابق لاہور سرگودھا روڈ پر پیش آئے حادثے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔امدادی ٹیموں نے لاشیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں زخمیوں کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے دوران کار کا ٹائر پھٹنے کی وجہ سے پیش آیا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *