بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 26.4°C
Monday, 15 June 2026 | پاکستان: 1 محرم 1448

حماس دہشتگرد تنظیم نہیں ،پوری دنیا کو بتائینگے کہ اسرائیل جنگی مجرم ہے ، ترک صدر طیب اردوان نے اعلان کردیا

Sunday, 29 October, 2023

ترک صدر نے کہا ہے کہ حماس دہشتگرد تنظیم نہیں ، پوری دنیا کو بتائینگے کہ اسرائیل جنگی مجرم ہے ۔ریلی سے خطاب میں ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا تھا کہ ہم تیاری کررہے یں کہ اسرائیل کو جنگی مجرم قرار دینگے ، اسرائیل بائیس روز سے کھلے عام جنگی جرائم کا رتکاب کر رہا ہے ، مغربی رہنماﺅں نے اسرائیل سے جنگی بندی کرنے کا نہیں کہا۔اسرائیلی فوج کے مظالم کے پیچھے مرکزی مجرم مغربی طاقتیں ہیں۔ ترک عوام لیبیا اور کاراباخ میںدکھائے گئے عزم کی طرح ہی مشرق وسطی میں بھی کھڑی ہوگی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *