بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 28.1°C
Monday, 15 June 2026 | پاکستان: 30 ذوالحجۃ 1447

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے ترسیلات زر کا حجم 6.350 ارب ڈالر سے تجاوز

Saturday, 15 July, 2023

اسلام آباد: روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے جون 2023ء کے اختتام تک ترسیلات زر کا حجم 6.350 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا۔روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے جون 2023ء کے اختتام تک سمندرپار پاکستانیوں کی ترسیلات زر کا حجم 6.350 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے جبکہ آر ڈی اے کے ذریعے پاکستان میں مجموعی طور پر 716 ملین ڈالرکی سرمایہ کاری کی گئی۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق سمندرپار پاکستانیوں نے ستمبر 2020ء سے لیکر اب تک نیا پاکستان سرٹیفکیٹس میں 316 ملین ڈالر، نیا پاکستانی اسلامی سرٹیفکیٹس میں 377ملین ڈالر اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 78ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *