بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 27.8°C
Monday, 15 June 2026 | پاکستان: 30 ذوالحجۃ 1447

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے نوازشریف کی ملاقات

Friday, 21 April, 2023

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے سابق وزیرِ اعظم، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے ملاقات کی ہےشاہی محل میں ہونے والی ملاقات میں پاکستان کے مسائل اور ان کے حل پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ملاقات میں میاں نواز شریف کی صاحبزادی، چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز بھی موجود تھیں۔ذرائع کے مطابق محمد بن سلمان اور نواز شریف کی ملاقات مثبت رہی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے میاں محمد نواز شریف نے مریم نواز، محمد جنید صفدر، حسن نواز، حسین نواز، زید حسین نواز اور خاندان کے دیگر افراد کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *