بانی سردار خان نیازی

🌤 Columbus 20.3°C
Monday, 15 June 2026 | پاکستان: 1 محرم 1448

سی پی او شہزاد ندیم بخاری نے تاجروں کوجرائم کے حوالے سے کیا بتایا؟

Tuesday, 10 January, 2023

سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری کی پولیس لائنز ہیڈ کوارٹر ز میں راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد سے ملاقات۔ وفد میں صدر چیمبر ثاقب رفیق، سینئر نائب صدر حمزہ سروش، سابقہ صدر ندیم رؤف، نائب صدر فیصل شہزاد اور دیگر عہدیداران شامل تھے۔ بزنس کمیونٹی کسی بھی ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ تاجر برادری کے مسائل کے حل کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ مسائل کی نشاندہی اور جرائم کے خاتمے میں آپ بھی اپنا کردار ادا کریں۔ ہم سب نے ملکر راولپنڈی کو امن کا گہوارہ بناناہے۔ بطور سی پی او میرے لیے ہر شہری کا مسئلہ اہم ہے جس کے حل کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی،

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *