بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 26.1°C
Monday, 15 June 2026 | پاکستان: 1 محرم 1448

صدر آزاد کشمیرسہ ملکی دورے پر بیرون ملک روانہ

Sunday, 15 January, 2023

صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری آج ترکی، برطانیہ اور بیلجیم کے دو ہفتے کے دورے پر اسلام آباد سے استنبول روانہ ہو گے۔ پروگرام کے مطابق وہ اپنے دورے کے دوران یورپی پارلیمنٹ اور برطانوی پارلیمنٹ میں ممبران پارلیمنٹ سے خطاب کے علاوہ یورپی یونین اور برطانیہ میں سیاسی و حکومتی شخصیات سے ملاقاتیں کر کے مسئلہ کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال پر بریفنگ دیں گے جبکہ اسی طرح وہ مختلف عوامی اجتماعات میں کشمیری کمیونٹی سے خطاب بھی کریں گے جبکہ دورہ ترکی کے دوران صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری ترکی کی اہم سیاسی اور حکومتی شخصیات سے ملاقاتوں کے علاوہ تھنک ٹینکس اور میڈیا سے بھی خطاب کریں گے اسی طرح وہ اپنے دورہ ترکی کے دوران ترکش پارلیمنٹ اور پاکستانی اور کشمیری ڈائسپورہ سے بھی ملاقاتیں کریں گ

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *