بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 26.5°C
Monday, 15 June 2026 | پاکستان: 1 محرم 1448

عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کا بڑا اقدام

Thursday, 6 October, 2022

عام انتخابات کیلئے تیاریاں مکمل،الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نئی ووٹرز لسٹیں تیار کرلیں۔
نئی ووٹرز لسٹوں کے مطابق پاکستانی ووٹرز کی تعداد12 کروڑ21 لاکھ سے زائد ہو گئی،مرد ووٹرز 6 کروڑ64 لاکھ جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد5 کروڑ57 ہو گئی ہے۔
الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب کے کل ووٹرز کی تعداد7 کروڑ6 لاکھ ہے ،سندھ کے کل ووٹرز کی تعداد2 کروڑ56 لاکھ سے زائد ہے،خیبرپختونخوا کے 2 کروڑ8 لاکھ، بلوچستان کے 50 لاکھ ووٹرز ہیں ،الیکشن کمیشن کا کہناہے کہ اسلام آباد کے ووٹرز کی تعداد9 لاکھ 84 ہزار ہے،کل سے عوام 8300 پر اپنے ووٹ کی تفصیلات حاصل کر سکیں گے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *