بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 26.1°C
Monday, 15 June 2026 | پاکستان: 1 محرم 1448

فاسٹ بولر محمد عباس کی چھوٹی بہن انتقال کر گئیں

Monday, 20 January, 2025

پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عباس کی چھوٹی بہن انتقال کر گئیں۔ اس حوالے سے ایک بیان میں محمد عباس نے کہا ہے کہ چھوٹی بہن کی اچانک طبیعت خراب ہوئی اور گوجرانوالہ کے اسپتال میں ان کا انتقال ہوا ہے۔ محمد عباس کا کہنا ہے کہ اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے۔ فاسٹ بولر نے مداحوں سے دعاں کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری بہن کو دعاں میں یاد رکھیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *