بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 26.1°C
Monday, 15 June 2026 | پاکستان: 1 محرم 1448

وزیراعظم شہباز شریف کا پی ڈی ایم رھنماوں سے ٹیلےفونک رابطہ

Tuesday, 17 January, 2023

وزیراعظم شہباز شریف کا سابق صدر آصف علی زرداری، مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون وزیراعظم کی پنجاب کے نگران وزیر اعلی کے نام پر تینوں قائدین سے مشاورت وزیراعظم کی اتحادی قائدین سے ملک کی سیاسی صورتحال پر بھی مشاورت

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *