بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 27.8°C
Monday, 15 June 2026 | پاکستان: 30 ذوالحجۃ 1447

پاکستان اور آسٹریلیا ویمن ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا

Monday, 16 January, 2023

پاکستان اور ٓسٹریلیا کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے میچ آج برسبین میں کھیلا جائے گا،گزشتہ روز قومی وویمن ٹیم نے بھرپورٹریننگ کی،پلیئرز نے بیٹنگ،پولنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں۔قومی ٹیم کی کپتان بسمعہ معروف کاکہنا ہے کہ سیریز سے قبل ہمارے برسبین سے بہت مختلف ہیں،انہوں نے کہاکہ پریکٹس میچ ہمارے لئے اچھا رہاہے،کنڈیشنز سے آگاہ ہونے کا موقع ملا ہے۔واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیلے جائیں گے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *