بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 26.5°C
Monday, 15 June 2026 | پاکستان: 1 محرم 1448

پی ٹی آئی کے جلسے کیلئے صوابی میں پولیس اہلکار تعینات

Sunday, 8 September, 2024

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی)کے جلسے کے لیے صوابی میں 819 پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔پولیس کے مطابق تعینات کیے گئے اہلکاروں میں 631 کانسٹیبلز اور 27 اے ایس آئیز شامل ہیں۔پولیس حکام نے بتایا کہ تمام متعلقہ ڈی ایس پی، ایس پیز اور ٹریفک پولیس بھی ذمے داریاں انجام دیں گے۔پولیس کے مطابق مردان، صوابی اور چارسدہ سے بھی اہلکاروں کو طلب کیا گیا ہے۔پولیس حکام نے بتایا کہ وزیرِ اعلی اور وزرا کے ساتھ اپنے اپنے سیکیورٹی اسکواڈ ہوں گے، اہلکاروں کو امن و امان کی صورتِ حال برقرار رکھنے کے لیے تعینات کیا گیا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *