بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 24 June 2026 | پاکستان: 10 محرم 1448

کار الٹنے کے بعد خوفناک آتشزدگی ، 5 افراد جھلس کر جاںبحق ، لرزہ خیز حادثہ پاکستان کے کس شہر میں پیش آیا ؟ خبر پڑھ کر آپ بھی افسردہ ہوجائینگے

Sunday, 13 August, 2023

خیبر پختونخوا کے ضلع ہری پور میں تیز رفتار کا ر الٹ کر خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی ۔جھاری کس انٹر چینج کے قریب حادثے کے بعد گاڑی میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں پانچ افراد جھلس کر جاں سے گئے ۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں جھلس کر جاں بحق ہونیوالے افراد کا تعلق بنوں سے تھا ، لاشوں کو ضروری کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *