بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 24 June 2026 | پاکستان: 9 محرم 1448

کبریٰ خان نے سالگرہ پر سب سے بہترین تحفہ کسے قرا ر دیا؟

Sunday, 18 June, 2023

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان نے دو روز قبل اپنی تیس ویں سالگرہ منائی ہے ۔کبریٰ خان کو سالگرہ کے موقع پر ان کے مداحوں نے سب سے بہترین تحفہ دیکر لاجواب کردیا۔فاطمہ کریئشنز نامی فین پیج پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ کے مداح ان کے نام سے غریب لوگوںمیں تقسیم کرنے کیلئے کھانا ڈبوں میں پیک کررہے ہیں ۔کبریٰ خان نے اپنی انسٹا اسٹوری پر اس ویڈیو کو ری شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ آپ لوگوں نے مجھے یہ سب سے خوبصورت تحفہ دیاہے ۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *