بانی سردار خان نیازی

🌤 Gravelines 26.8°C
Wednesday, 26 August 2026 | پاکستان: 14 ر بیع الاول 1448

آبنائے ہرمز میں آپریشن پروجیکٹ فریڈم پاکستان کی درخواست پر روکا گیا، امریکی وزیرخارجہ

Monday, 18 May, 2026

نیویارک :امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیو نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں پروجیکٹ فریڈم پاکستان کی درخواست پر روکا گیا۔امریکی وزیرخارجہ نے بتایا کہ پاکستان نے کہا کہ پروجیکٹ فریڈم روکنے سے معاہدہ ممکن ہے، سفارت کاری کو موقع دینے کے لیے پروجیکٹ فریڈم بند کیا۔مارکو روبیو کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ سفارت کاری کو ترجیح دیتے ہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *