بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 29.1°C
Wednesday, 24 June 2026 | پاکستان: 9 محرم 1448

آصف کرمانی کا ن لیگ چھوڑنے کا اعلان

Sunday, 21 July, 2024

نواز شریف کے سابق پولیٹیکل سیکریٹری آصف کرمانی نے پاکستان مسلم لیگ (ن)چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ اپنے بیان میں ڈاکٹر آصف کرمانی کا کہنا تھا کہ کافی عرصے سے خود کو مسلم لیگ (ن)کے سیاسی معاملات سے علیحدہ کرچکا تھا۔انہوں نے کہا کہ عوام مہنگائی اور بجلی کے بلوں سے مر رہے ہیں، خوشامدی ٹولہ سب اچھا کی گردان کر رہا ہے۔آصف کرمانی کا کہنا تھا کہ نواز شریف صاحب! سب اچھا نہیں ہے۔ تفصیلی بیان جلد جاری کروں گا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *