بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 24 June 2026 | پاکستان: 9 محرم 1448

اسلام آباد ، فیکٹری کی چھت گرگئی ، 7 مزدور ملبے تلے دب گئے

Tuesday, 27 August, 2024

اسلام آباد کے علاقے ہمک میں فیکٹری کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں 7 مزدور ملبے نیچے دب گئے ۔واقعے کی اطلاع ملنے پرریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، ریسکیو ٹیموں نے ملبے کے نیچے دبے پانچ افراد کو نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا ، جن میں سے دو کی حالت تشویش ناک ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *