بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 24.3°C
Tuesday, 22 September 2026 | پاکستان: 11 ر بیع الثانی 1448

اسلام اباد پولیس میں بھرتی کے لیئے 28 ہزار ایک سو اکیس خواجہ سرا بھی میدان میں کود پڑے

Wednesday, 19 October, 2022

اسلام اباد پولیس میں بھرتی کے خواہشمند خواجہ سرا بھی میدان مین آگئے بھرتی کے لیئے درخوستیں دے دیں 28 ہزار ایک سو اکیس خواجہ سراوں نے بھرتی کے لئے درخواستیں دیں۔اسلام آباد کیپیٹل پولیس کو 1لاکھ 41ہزار 739 درخواستیں موصول ہوئیں۔ان میں سے 6092 خواتین، ایک لاکھ 07 ہزار 526 مردوں نے درخواستیں دیں جبکہ 28 ہزار ایک سو اکیس خواجہ سراوں نے بھرتی کے لئے درخواستیں دیں۔تمام درخواستیں آن لائن وصول کی گئیں۔سب سے زیادہ درخواستیں پنجاب سے موصول ہوئیں۔بھرتی کے لئے درخواستیں لینے کا عمل کامیابی سے مکمل ہوچکا ہے تمام درخواستوں کی سکروٹنی جاری ہے جس کو جلد مکمل کرکے جسمانی ٹیسٹوں کا آغاز ہوگا۔بھرتی کے سلسلہ میں 2816 سوالات پر امیدواروں کی رہنمائی کی گئی اور ان کو حل کیا گیا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *