بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Sunday, 21 June 2026 | پاکستان: 7 محرم 1448

انوار الحق کاکڑ نے بلٹ پروف سرکاری گاڑی اور اسٹاف مانگ لیا

Sunday, 3 March, 2024

نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے وزیر اعظم ہاو ¿س خالی کر کے منسٹرز انکلیو میں شفٹ کر دیا۔کابینہ ڈویڑن ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو منسٹرز انکلیو میں بنگلہ نمبر 15 الاٹ کیا گیا ہے۔انوار الحق کاکڑ نے بلٹ پروف سرکاری گاڑی اور عملہ بھی مانگ لیا ہے۔سابق وزیراعظم بلٹ پروف گاڑی اور عملے کے حقدار ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *