بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 20 June 2026 | پاکستان: 5 محرم 1448

ایران ، حزب اللہ ،حوثی باغی ملکر اسرائیل کو جواب دے سکتے ہیں ، مشاہد حسین سید

Friday, 4 October, 2024

مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا کہ حسن نصراللہ کی شہادت پر سب کو دکھ ہوا۔مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد حسین سید نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسماعیل ہانیہ کی شہادت پرایران کو حملے کے لئے روکا گیا تھا، ایران نے ٹارگٹڈ موساد کے ہیڈ کوارٹر پر حملے کئے، ایران میں جوابی حملے کی صلاحیت ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اسرائیل اورامریکا ملے ہوئے ہیں، اسرائیل کو سوچ سمجھ کر رسپانس کرنا پڑے گا، مسلم دنیا میں خاموشی ہے، ایران، حزب اللہ، حوثی باغی ملکر اسرائیل کو جواب دے سکتے ہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *