بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 20 June 2026 | پاکستان: 5 محرم 1448

ایس آئی ایف سی اجلاس شروع ، علی امین گنڈاپور بھی موجود

Saturday, 25 May, 2024

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی کا اجلاس شروع ہو گیا ہے جس میں وزیرِ اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور بھی موجود ہیں۔اجلاس میں وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز، وزیرِ اعلی سندھ مراد علی شاہ اور وزیرِ اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے بھی شرکت کی۔اس کے علاوہ وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری بھی اجلاس میں موجود ہیں۔ایس آئی ایف سی کے اجلاس میں چیف سیکریٹریز نے بھی شرکت کی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *