بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 24 June 2026 | پاکستان: 10 محرم 1448

برطانیہ کے عام انتخابات میں خواتین امید واروں کی بڑی تعداد کامیاب

Friday, 5 July, 2024

برطانیہ کے عام انتخابات میں خواتین امیدواروں نے بڑی تعداد میں کامیابی حاصل کرلی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق تقریبا 242 خواتین امیدواروں نے انتخابات میں کامیابی حاصل کی۔برطانوی عام انتخابات میں پاکستانی نژاد روزینہ ایلن خان لندن کے علاقے ٹوٹنگ سے ایک مرتبہ پھر کامیاب ہوئی ہیں۔دوسری جانب کنزرویٹیو پارٹی کی رہنما و سابق وزیراعظم لز ٹرس اپنی نشست ہار گئیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق لز ٹرس کو لیبر پارٹی کے ٹیری جیرمی سے 600 ووٹ سے شکست ہوئی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سابق وزیراعظم لز ٹرس نے تسلیم کرلیا کہ کنزرویٹیو نے ڈیلیور نہیں کیا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *