بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 25.9°C
Sunday, 30 August 2026 | پاکستان: 18 ر بیع الاول 1448

تحریک انصاف چھوڑنے والوں سے رابطہ نہیں، پرویز خٹک

Thursday, 1 June, 2023

پشاور: سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ان کا تحریک انصاف چھوڑنے والوں میں سے کسی سے کوئی رابطہ نہیں۔پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر پرویز خٹک نے کہا کہ تحریک انصاف چھوڑنے والوں میں سے کسی سے کوئی رابطہ نہیں، چیئرمین تحریک انصاف کے بغیر سیاست نہیں۔پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور حقیقی آزادی کی تحریک میں ہر مشکل وقت میں کپتان کے ساتھ ہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *