بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Sunday, 19 July 2026 | پاکستان: 6 صفر 1448

ججز کے خط کا معاملہ ، سپریم کورٹ نے از خو د نوٹس لے لیا

Monday, 1 April, 2024

سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خط کے معاملے کا ازخود نوٹس لے لیا۔سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس کے لیے 7 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا، بینچ کی سربراہی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کریں گے۔جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس یحییٰ خان آفریدی، جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس مسرت ہلالی، جسٹس نعیم اختر افغان بینچ میں شامل ہوں گے۔لارجر بنچ بدھ کی صبح 11.30 بجے ازخود نوٹس کیس کی سماعت کرے گا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *